تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَنْدَۂ دَنداں نُما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدَۂ دَنداں نُما کے معانیدیکھیے
خَنْدَۂ دَنداں نُما کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تضحیک کرنے یا مذاق اُڑانے کا عمل یا کیفیت وہ ہن٘سی جو مضحکہ کی غرض سے ہو
- کِھلکھلا کر ہن٘سنے کی کیفیت ، جس میں بَتیسی دکھائی دینے لگے
English meaning of KHanda-e-dandaa.n-numaa
Noun, Masculine
- mocking, derision
- laughing, guffawing, a laughter in which teeth would be visible
ख़ंदा-ए-दंदाँ-नुमा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसी हँसी जिसमें दाँत खुल जायें, ज़ोर की हँसी।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَنْدَۂ دَنداں نُما)
خَنْدَۂ دَنداں نُما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔