تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَنْدَہ زَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْدَہ زَنی کے معانیدیکھیے
خَنْدَہ زَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خندہ زن کا اسم کیفیت، ہنسنا، مسکرانا، کھلکھلانا
شعر
شام غم آتی ہے اک ایسی گھڑی بھی شارقؔ
آپ خود اپنے پہ جب خندہ زنی ہوتی ہے
بلبل کی فغاں پر خندہ زنی غنچوں نے جو کی پژمردہ ہوئے
سچ ہے کہ حزین و غمزدہ ہو ہنسنے کا بخیر انجام نہیں
English meaning of KHanda-zanii
Noun, Feminine
- laughing, deriding, ridiculing
ख़ंदा-ज़नी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हँसना, मुस्कुराना, उपहास करना, हँसी उड़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَنْدَہ زَنی)
خَنْدَہ زَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔