تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنْگ زَنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْگ زَنی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: کنایۃً
سَنْگ زَنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سنگ اندازی، پتّھر مارنا
- طعن و تشنیع، بُرا بھلا کہنا
شعر
جس قدر سنگ زنی چاہیے کر لیں مجھ پر
سنگ زادی کو رلایا تو نہیں جا سکتہ
دیر سے مجھ پہ جو ہیں سنگ زنی میں مصروف
دیکھتی ہوں تو سبھی ہات مرے اپنے ہیں
English meaning of sang-zanii
संग-ज़नी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पत्थर मरना
- कटाक्ष करना, बुरा-भला कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنْگ زَنی)
سَنْگ زَنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔