تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھنگڑ" کے متعقلہ نتائج

کھنگڑ

کٹی جلی ہوئی جڑی ہوئی اینٹیں، زیادہ جلی ہوئی اینٹ

وَلی کھنگڑ

رک : ولی کھنگر

اَنگََڑْ کَھنگَڑ

گھر کا ردی سامان، غیر ضروری سامان، کاٹھ کباڑ

پَزاوے کا پَزاوَہ کَھنگَڑ ہو جانا

کسی کام کا بالکل بگڑ جانا ، سب کا خراب ہو جانا.

کُنگَڑ

رک : کنگڑا

کھانگَڑا

(گھوڑ پانی) کھٹکے یا آواز کا ڈر نکالنے کو نئے گھوڑے کے سامنے بجانے کا ایک قسم کا جھان٘ج جو کھوکلے بان٘س وغیرہ کا بنا لیا جاتا ہے اور سدھاتے وقت گھوڑے کے پاس اچانک بجا دیا جاتا ہے

کانگْڑا

رک : کان٘ڑا.

کینگْڑی

کئی تاروں پر مشتمل گز سے بجایا جانے والا ایک ساز.

کانگْڑی

مٹی کی انگیٹھی جس کے گرد تیلیاں بنی ہوتی ہیں، موسم سرما میں عام طور پر کشمیری اسے گلے میں لٹکائے رہتے ہیں، برسی

کُنگْڑا

موٹا تازہ، ہٹّا کٹّا، مضبوط آدمی

کُنگَڑی

رک : کنگری

کُنگَڑائی

رک : کنگری

کَنگُوڑی

ear lobe

کَھنگ

سُوکھا ، خشک.

کَھٹْگَڑ

کٹھگڑ ، کٹہرا ، کٹگر ، جنگلا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھنگڑ کے معانیدیکھیے

کھنگڑ

khanga.D•खंगड़

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

کھنگڑ کے اردو معانی

مذکر

  • کٹی جلی ہوئی جڑی ہوئی اینٹیں، زیادہ جلی ہوئی اینٹ
  • دھات کا میل جو پگھلنے کے بعد نکلتا ہے
  • ایک قسم کا مسالے کا پتھر جس سے چھاپے کے پتھر کو صاف کرتے ہیں

Urdu meaning of khanga.D

  • Roman
  • Urdu

  • kaTii jalii hu.ii ju.Dii hu.ii i.inTe.n, zyaadaa jalii hu.ii i.inT
  • dhaat ka mel jo pighalne ke baad nikaltaa hai
  • ek kism ka masaale ka patthar jis se chhaape ke patthar ko saaf karte hai.n

खंगड़ के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • कटी-जली हुई जड़ी हुई ईंटें, ज़्यादा जली हुई ईंट
  • धातु का मैल जो पिघलने के बाद निकलता है
  • एक प्रकार का मसाले का पत्थर जिससे छापे के पत्थर को साफ़ करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھنگڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھنگڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone