تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھنْکَھناتی" کے متعقلہ نتائج

کَھنْکَھناتی

رک : کھنکھناتا جس کی یہ تانیث ہے ، جیسے : کھنکھناتی آواز ، کھکھناتی پایل ، کھنکھناتی چوڑیاں ، کھنکھناتی مٹی وغیرہ.

کَھنْکَھناتا

سریلی آواز والا ، خوش آہنگ ، گھنگھرو کی طرح بجتا ہوا.

کَھنْکَھناتا ہُوا

(مجازاً) جھناکے دار ، کھنک دار ، سریلی آواز اور دلکش آواز والا.

کَھنْکَھناتا قَہْقَہَہ

خوش آہنگ قہقہہ.

کَھڑْکَھڑاتی

رک : کھڑکھڑاتا جس کی یہ تانیث ہے

کَھنْکَھنانا

بجانا، روپیہ بجانا، جھنجھنانا

کَھن٘کَھنا

۱. مٹی وغیرہ کا خالی برتن کہ جب اس ہر ہاتھ ماریں تو اس میں ایک ایسی آواز نکلے جو اس کے خالی ہونے پر دلالت کرے . جھوجھرا ؛ ( مجازاً ) جھوٹا.

کِھنْکھِنانا

بچّے کا ناک میں رونا ، ٹھنٹھنانا.

کِھنْکِھنی

(مجازاً) بے اعتبار.

روزَہ کَھنْکَھنا ہونا

روزہ مکروہ ہونا.

کَھنْکَھناہَٹ

جھنجھنانے، ٹھنٹھنانے یا کھڑکنے کی آواز جھنکار

کَھن٘کَھنا کَر دیکْھنا

ٹھونک بجا کر دیکھنا ، پرکھنا.

طَبِیعَت کھِنْکھِنی ہونا

مزاجی میں چڑچڑا پن ہونا ، ذرا ذرا سی بات میں رو دینا ، چڑچڑاہٹ پیدا ہو جانا .

شاما بولی بَن كَھنْكَھنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا

برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھنْکَھناتی کے معانیدیکھیے

کَھنْکَھناتی

khankhanaatii•खनखनाती

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

کَھنْکَھناتی کے اردو معانی

  • رک : کھنکھناتا جس کی یہ تانیث ہے ، جیسے : کھنکھناتی آواز ، کھکھناتی پایل ، کھنکھناتی چوڑیاں ، کھنکھناتی مٹی وغیرہ.

Urdu meaning of khankhanaatii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khankhunaataa jis kii ye taaniis hai, jaise ha khankhunaatii aavaaz, khakhnaatii paa.el, khankhunaatii chuu.Diyaa.n, khankhunaatii miTTii vaGaira

English meaning of khankhanaatii

  • jingled, tinkled

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھنْکَھناتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھنْکَھناتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone