تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپَت" کے متعقلہ نتائج

کَھپَت

سمائی، گنجائش، جگہ

کَھپَت کَرنا

کام پر لگانا ، ملازمت دلانا.

کَھپْتی

کھپت

کَھت

بَل بانبی ، سوراخ ، گڑھا.

کھیت

۱۱. (علم ہندسہ) سطح ، ہموار بیرونی سطح .

کَھپَچ

بان٘س کا ٹکڑا، کھپچی، پھانس، کھپاچ

کاپْتی

مصر میں عیسائیوں کے فرقے قبطی کی زبان .

کاپائِتی

عوامی موسیقی کی ایک راگئی .

کُپْتی

وہ چھوٹی تلوار یا شمشیر وغیرہ جو دستی چھوڑی میں پوشیدہ ہو

کھات

رک : کھاد (۱) .

کَھپ

to be destroyed, be wiped out, be disposed of, be killed or slain

کَھوت

(بھاڑ بون٘جائی) ڈھینکی کی داب کا دُھرا

کَھپَّر

چھال ، چھلکا ، پوست ، پتر.

کُھلَت

کھلنے کی حالت ، کشادگی ، بکھراؤ ، پریشانی (جماؤ کی ضد).

کَھپَّٹ

کھوسٹ، بہت بوڑھا، بہت بوڑھی، کھاپڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپَت کے معانیدیکھیے

کَھپَت

khapat•खपत

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

کَھپَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سمائی، گنجائش، جگہ
  • کام سے لگنا
  • گزارہ، نباہ
  • فروخت، بِکری
  • استعمال، صرف، خرچ، لگ جانا، مصرف میں آنا
  • مانگ، طالب

شعر

Urdu meaning of khapat

  • Roman
  • Urdu

  • samaa.ii, gunjaa.ish, jagah
  • kaam se lagnaa
  • guzaaraa, nibaah
  • faroKhat, bikrii
  • istimaal, sirf, Kharch, lag jaana, musarrif me.n aanaa
  • maang, taalib

English meaning of khapat

Noun, Feminine

  • scale
  • use
  • consumption
  • expenditure, outlay

खपत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खपने या खपाने की क्रिया या भाव
  • माल की वह बिक्री जो उसे कहीं खपाने के लिए होती है। बिक कर माल समाप्त होना।
  • उपभोग
  • व्यय; ख़र्च
  • माल की बिक्री
  • नाश, अंत या समाप्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone