تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپر بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

کَھپر بَھرنا

(ہندو) خون کی بھینٹ چڑھانا، قربانی کرنا، قربانی دینا

کَھتا بَھرنا

store grain in a granary

جوکھوں بَھرنا کَھپنا

مر کے خاک میں ملنا ، فنا ہونا ۔

بَھرا کَہار، خالی کُمھار، تیز جاتا ہے

خالی کُمْہار اَور بَھرا کَہار

یہ چلنے میں خوب تیز ہوتے ہیں .

بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے

قاعدہ کلیہ بطور مثل کہا جاتا ہے کیونکہ کَہار ڈولی اٹھا کر تیز چلتے تھے

بَھرتا کَر دینا

(مار مار کر) کچومر نکالنا، بہت زیادہ مارنا

بَھرتا کَر لینا

شوہر کرنا

کَسر بھرنا

کمی پوری کرنا، ٹوٹا دینا، خسارہ بھرنا

کِھیر پَکْوا کَر گُھونگَٹ بَڑھانا

دلہن کا سسرال میں پہلی بار کھیر بنانے کی رسم، اس رسم کے بعد دلہن گھر کے کام میں مصروف ہوجاتی ہے

موتی کُوٹ کَر بَھرْنا

بہت خوبصورت اور چمک دار بنانا (آنکھ کے لیے مستعمل)

ڈاٹ کَر بَھْرنا

ٹُھونْس کر بھرنا ، داب داب کر بھرنا.

ٹھوک کَر بَجانا

زور سے بجانا، اچھی طرح بجانا، عموماً طبلے بجانے والے کو کہا جاتا ہے

کولُھو کاٹ کَر موگْری بَنانا

۔(کنایۃً) قیمتی اور بڑی چیز کو کاٹ کر بے قیمت اور چھوٹی چیز بنانا۔ بے وقوفی کا کام کرنا

بَڑْھ چَڑْھ کَر باتیں بَنانا

چرب زبانی کرنا ایسا دعویٰ کرنا جو اپنی بساط سے باہر ہو، شیخی مارنا، دون کی لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپر بَھرنا کے معانیدیکھیے

کَھپر بَھرنا

khappar bharnaa•खप्पर भरना

محاورہ

مادہ: کَھپَّر

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کَھپر بَھرنا کے اردو معانی

  • (ہندو) خون کی بھینٹ چڑھانا، قربانی کرنا، قربانی دینا
  • جوگیوں کو شیو یا مہادیوجی کے نام کی خیرات دینا

Urdu meaning of khappar bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) Khuun kii bhenT cha.Dhaanaa, qurbaanii karnaa, qurbaanii denaa
  • jogiyo.n ko shaiv ya mahaadevjii ke naam kii Khairaat denaa

English meaning of khappar bharnaa

  • make a blood-offering
  • give alms to a yogi

खप्पर भरना के हिंदी अर्थ

  • (हिंदू) रक्त चढ़ाना, बलिदान देना, ख़ून की भेंट चढ़ाना, क़ुर्बानी करना
  • जोगियों को शिव या महादेवजी के नाम की ख़ैरात देना, भिक्षा दोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپر بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپر بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone