تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
ضرب المثل
خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد کے اردو معانی
- کمینہ آدمی اچھے آدمیوں کی صحبت سے بھی اس قابل نہیں ہوتا کہ کسی اونچے درجے پر پہنچ جائے، اگر کسی اچھے آدمی سے کچھ تعلق ہو مگر اس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں تو وہ اس تعلق کی بنا پر اچھے مرتبے پر نہیں پہنچ سکتا
ख़र-ए-'ईसा ब-आस्माँ न-रवद के हिंदी अर्थ
- कमीना आदमी अच्छे आदमीयों की संगति से भी इस योग्य नहीं हो पाता कि किसी ऊंचे पद पर पहुंच जाये, अगर किसी अच्छे आदमी से कुछ संबंध हो मगर उसमें व्यक्तिगत गुण न होंं तो वो इस संबंध की बिना पर अच्छे पद पर नहीं पहुँच सकता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد)
خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔