تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَسِیحائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَسِیحائی کے معانیدیکھیے
مَسِیحائی کے اردو معانی
صفت، واحد
- مسیحا سے منسوب یا متعلق، حضرت عیسیٰ کے معجزے والی صفت کا، مسیح کے معجزے والی طاقت، اعجازنمائی، حیات بخشی
اسم، مؤنث
- مسیحا ہونے کی حالت، مردہ جلانے اور بیمار کو شفا دینے کا اعجاز، حیات بخشی
شعر
کیا کرے میری مسیحائی بھی کرنے والا
زخم ہی یہ مجھے لگتا نہیں بھرنے والا
مجھ کو دیکھو مرے مرنے کی تمنا دیکھو
پھر بھی ہے تم کو مسیحائی کا دعویٰ دیکھو
اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا
روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی
English meaning of masiihaa.ii
Adjective, Singular
- related to Jesus Christ, Christ-like, of the Messiah, the office or works of the Messiah
Noun, Feminine
- healing power
मसीहाई के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- पैग़म्बर ईसा मसीह से संबंधित, ईसा का काम करना, अर्थात मुर्दे जिलाना, पैग़म्बर ईसा मसीह के जैसे चमत्कार वाला, मसीह के चमत्कार वाली शक्ति, मसीह के जैसा दयालु और उपकारी
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुर्दो को जिन्दा करना, मसीहा का काम या भाव, मसीहापन, जीवन दाई
مَسِیحائی سے متعلق محاورے
مَسِیحائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَسِیحائی)
مَسِیحائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔