تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَر وار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَر وار کے معانیدیکھیے
خَر وار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اِتنا بوجھ جو ایک گدھا اٹھا سکے، گدھے کا بوجھ، بار خر
- ڈھیر، انبارغلہ وغیرہ کا
- وزن کا پیمانہ جو اندازاً غلہ کے ڈھیر سے مقرر ہوتا تھا
English meaning of KHar-vaar
Noun, Masculine
- ass-load
- pile, heap (esp. of grains)
ख़र-वार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ढेर, अनाज आदि का भंडारण
- इतना बोझ जो एक गधा उठा सके, गधे का बोझ
- वज़न करने की कोई वस्तु जो अनाज के ढेर के अनुकूल बनाई जाती है
- किसी वस्तु का गधे के बराबर ऊँचा ढेर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَر وار)
خَر وار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔