تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرِیفی" کے متعقلہ نتائج

خَرِیفی

۱. خُوش آواز پرند، زاغ کویل (جو برسات کے پُر فضا موسم میں باغوں میں کُوکتی پِھرتی ہے، زغنک، زاغ دشتی.

خَرِیفی بَزْرَہ

(نباتیات) خریف کی پیداوار سے متعلق، وہ بزرے جو دو خلوی موٹی دِیوار کے اور گُلّی کی شکل کے ہوتےہیں.

خَرِیفی پیچِش

موسمی تبدیلی کے سبب پیٹ کا مرض جو پیچش کو صُورت اِختیار کر لے

اِعْتِدالِ خَرِیفی

سردی کے آغاز میں کرۂ سماوی کے اس نقطے پر سورج کے پہنچنے کا عمل جہاں اس کے پہنچتے ہی دن رات برابر ہوجاتے ہیں.(ایسا ۲۳ ستمبر کو ہوتا ہے) .

نُقطَۂ اِعتِدالِ خَرِیفی

(ہیئت) وہ نقطہ جہاں موسم خزاں کے شروع میں طریق الشمس اور فلکی خط ِاستوا ایک دوسرے کو قطع کریں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِیفی کے معانیدیکھیے

خَرِیفی

KHariifiiख़रीफ़ी

وزن : 122

اشتقاق: خَرَفَ

خَرِیفی کے اردو معانی

فارسی - اسم، مؤنث

  • ۱. خُوش آواز پرند، زاغ کویل (جو برسات کے پُر فضا موسم میں باغوں میں کُوکتی پِھرتی ہے، زغنک، زاغ دشتی.
  • ۲. خریف کے متعلق، ساونی.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHariifii

Persian - Noun, Feminine

  • koel, dark Asian cuckoo, Eudynamys scolopacea

Arabic - Adjective

  • grown in autumn, autumnal, relating to the autumn harvest

ख़रीफ़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अच्छा गाने वाला पक्षी, कोयल (जो बरसात के मौसम में बाग़ों में कूकती फिर्ती है)

अरबी - विशेषण

  • शरद ऋतु की फसल से संबंधित, सावनी, शरत्काल का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرِیفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرِیفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone