تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرِیطَہ" کے متعقلہ نتائج

خَرِیطَہ

تھیلی، کیسہ، پیغام رساں کا تھیلا

خَرِیطَہ وار

جدول، فہرست کے مُطابق.

خَرِیطَہ نِگار

نقشہ نویس، نقشہ بنانے والا

خَرِیطَہ نَوِیس

خَرِیطَہ نِگاری

نقشہ نویسی، خریطہ نگار (رک) کا سم کیفیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرِیطَہ کے معانیدیکھیے

خَرِیطَہ

KHariitaख़रीता

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: خَرَطَ

خَرِیطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تھیلی، کیسہ، پیغام رساں کا تھیلا
  • اناج نیز سیمنٹ یا مصالحہ کی بوری
  • (سائنس) وہ بلَوری نلکی جو جَو کی طرح برنجی شکل کی ہوتی ہے اور تجربات کے محلول کو محفوظ رکھتی ہے
  • سوئی دھاگہ رکھنے کی تھیلی، تلے دانی
  • (طب) جیلٹین، جِھلی یا ریشوں کا وہ خول جس کے اندر جراثیم خود کو بند کر لیتے ہیں
  • خریطہ (نقشہ جغرافیہ کا)
  • وہ لفافہ جس میں امیروں یا رئیسوں کے نام رقعہ جائے
  • (مجازاً) خط، پیغام
  • تقرر نامے، احکام تقرری و حقوق و فرائض
  • جدول، فہرست، ترتیب وار نقشہ
  • سرکاری حکم جو امیروں کے نام جاری کیا جائے
  • دستاویز، تاریخی واقعات، عہد نامے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHariita

Noun, Masculine

  • bag, pouch or silk satchel for papers or letters
  • map
  • a receptacle, pouch, purse (of leather)
  • (Metaphorically) a letter (from one great personage to another)
  • a hold-all
  • a letter-bag
  • a small silk bag in which letters for great men are enclosed

ख़रीता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जेब। खीसा।
  • थैली।
  • थैली, झोला, लिफ़ाफ़ा, सरकारी आदेशपत्र का लिफ़ाफ़ा।
  • थैली; जेब
  • बड़ा लिफ़ाफ़ा जिसमें राजा या किसी अधिकारी का पत्र हो
  • सुई धागा रखने की थैली।

خَرِیطَہ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرِیطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرِیطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words