تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَرْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْق کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: خَرَقَ
خَرْق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پھٹنے یا پھاڑنے کا عمل، پھاڑنا
- کپڑے پھاڑنا
- دراڑ
- جھوٹ بولنا
- صحرا میں سے گزرنا، ریگستان
- ریگستان
- گول سوراخ
- (نباتات) قُسْط (Costas) کی طرح کی ایک جھاڑی
English meaning of KHarq
Noun, Masculine
- tearing, rending, breaking through, infringing (used in compound)
- tearing (a garment)
- a fissure
- framing a lie, lying
- crossing a desert
- a desert
- round hole
- (Botany) a shrub resembling the costas
ख़र्क़ के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَرْق)
خَرْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔