تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ" کے متعقلہ نتائج

قَنْبَل

رک : قنبیل تخم ڈھاک قنبل یعنی کمیلہ رائی . . . میں ملا کر . . . کھلانا .

کَمْبَل

بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی

کَمْبَل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا

یعنی بھیس کے ساتھ ذاتی کمال بھی چاہیے .

کَمْبَل اوڑْھنا

موٹا جھوٹا پہن کر گزر بسر کرنا جیسے : کھل کھانا کمبل اوڑھنا ، مایا کا کیا جوڑنا .

کَمْبَل اُڑھانا

جیل خانہ دکھانا ، قید میں بھیجنا ، قید کرانا .

کَمْبَل پوش

کمبل اوڑھنے والے، وہ درویش جو ہمیشہ کمبل ہی اوڑھے یا پہنے رہتے ہیں؛ (مجازاً) قناعت پسند شخص

کَمْبَل ہونا

stick or cling to, stick close, dog the footsteps

کَمْبَل بَن کَر چِمَٹ جانا

پیچھے پڑ جانا ، کسی صورت نہ چھوڑنا .

کَن٘بَلی

چھوٹا کن٘بل ، کمبلی ، کملی.

کَمْبَلی

چھوٹا کمبل

قائِم بِالْغَیر

جس کو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہو

قائِم بِالْاُمُور

کسی کے عوض کام کی دیکھ بھال یا انتظام کرنے والا ، ناظم الاُمور .

قائِم بِالْاَمْر

نظم و نسق سن٘بھالنے والا ، وہ جسے کسی کام پر مقرر کیا گیا ہو .

قائِم باِلْقِسْط

انصاف پر مقرر ، انصاف کرنے والا ، انصاف پسند ، عادل .

آدھے ماہ کاندھے کمبل سیاہ

آدھے ماگھ میں اتنی گرمی ہوتی ہے کہ زمیندار کملی کو کندھے پر ڈال لیتا ہے

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا

کنجوس کے متعلق کہتے ہیں جو تکلیف اٹھا کر روپیہ جمع کرتا ہے یعنی ایسی دولت جمع کرنے کا کیا فائدہ کہ کھانے پہننے کو بھی ترسے

وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے

چَڑھی کَنبَل

(مرغ بازی) حریف مرغ کے سر پر انی کی مار

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

کَھرْسا پیارا بینجنا سیالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی

الٹی بات ہے، جو ہونا چاہیے وہ ہوتا نہیں، ہونا چاہیے بھیجے کمبل برسے پانی

پانڈ کَمْبَل

سفید رن٘گ کا پتھر ، چونے کا پتھر یا سن٘گ مر مر ، سفید رن٘گ کا اونی کمبل یا چادر ، راجا یا سرکاری سواری کے ہاتھی کی جھول ، کساوا ، عماری ، سفید رن٘گ کا کوئی دوشالہ

بال کا کَمْبَل بنانا

بات کا بتنگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ کے معانیدیکھیے

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

kharsaa pyaaraa biijnaa, sabaale pyaarii aag, barkhaa pyaarii tiin chiiz kambal, chhaavaa, raagखर्सा प्यारा बीजना सबाले प्यारी आग, बरखा प्यारी तीन चीज़ कम्बल, छावा, राग

نیز : کَھرْسا پیارا بینجنا سیالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ کے اردو معانی

  • گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

    مثال (۱) کھرسا: گرمی (۲) بیجنا: پنکھا (۳) سیالے: سردی

Urdu meaning of kharsaa pyaaraa biijnaa, sabaale pyaarii aag, barkhaa pyaarii tiin chiiz kambal, chhaavaa, raag

  • Roman
  • Urdu

  • garmii me.n pankhaa achchhaa lagtaa hai sardii me.n aag, baarish me.n kambal, saayaa aur raag

खर्सा प्यारा बीजना सबाले प्यारी आग, बरखा प्यारी तीन चीज़ कम्बल, छावा, राग के हिंदी अर्थ

  • गर्मी में पंखा अच्छा लगता है सर्दी में आग, बारिश में कम्बल, साया और राग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَنْبَل

رک : قنبیل تخم ڈھاک قنبل یعنی کمیلہ رائی . . . میں ملا کر . . . کھلانا .

کَمْبَل

بھیڑ کے بالوں وغیرہ سے بُنا ہوا اوڑھنے کا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے جسم کو ڈھانپنے کے کام آتا ہے، موٹی لوئی

کَمْبَل اوڑْھنے سے فَقِیر نَہیں ہوتا

یعنی بھیس کے ساتھ ذاتی کمال بھی چاہیے .

کَمْبَل اوڑْھنا

موٹا جھوٹا پہن کر گزر بسر کرنا جیسے : کھل کھانا کمبل اوڑھنا ، مایا کا کیا جوڑنا .

کَمْبَل اُڑھانا

جیل خانہ دکھانا ، قید میں بھیجنا ، قید کرانا .

کَمْبَل پوش

کمبل اوڑھنے والے، وہ درویش جو ہمیشہ کمبل ہی اوڑھے یا پہنے رہتے ہیں؛ (مجازاً) قناعت پسند شخص

کَمْبَل ہونا

stick or cling to, stick close, dog the footsteps

کَمْبَل بَن کَر چِمَٹ جانا

پیچھے پڑ جانا ، کسی صورت نہ چھوڑنا .

کَن٘بَلی

چھوٹا کن٘بل ، کمبلی ، کملی.

کَمْبَلی

چھوٹا کمبل

قائِم بِالْغَیر

جس کو اپنے قیام یا وجود کے لیے دوسرے کے سہارے کی ضرورت ہو

قائِم بِالْاُمُور

کسی کے عوض کام کی دیکھ بھال یا انتظام کرنے والا ، ناظم الاُمور .

قائِم بِالْاَمْر

نظم و نسق سن٘بھالنے والا ، وہ جسے کسی کام پر مقرر کیا گیا ہو .

قائِم باِلْقِسْط

انصاف پر مقرر ، انصاف کرنے والا ، انصاف پسند ، عادل .

آدھے ماہ کاندھے کمبل سیاہ

آدھے ماگھ میں اتنی گرمی ہوتی ہے کہ زمیندار کملی کو کندھے پر ڈال لیتا ہے

مایا کا کیا جوڑنا، کَھل کھانا، کَمبَل اوڑھنا

کنجوس کے متعلق کہتے ہیں جو تکلیف اٹھا کر روپیہ جمع کرتا ہے یعنی ایسی دولت جمع کرنے کا کیا فائدہ کہ کھانے پہننے کو بھی ترسے

وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے

چَڑھی کَنبَل

(مرغ بازی) حریف مرغ کے سر پر انی کی مار

فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے

غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے

کَھرْسا پیارا بینجنا سیالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

گرمی میں پنکھا اچھا لگتا ہے سردی میں آگ، بارش میں کمبل ، سایہ اور راگ

کَبِیر داس کی اُلْٹی بانی، برسے کَمْبَل بِھیجے پانی

الٹی بات ہے، جو ہونا چاہیے وہ ہوتا نہیں، ہونا چاہیے بھیجے کمبل برسے پانی

پانڈ کَمْبَل

سفید رن٘گ کا پتھر ، چونے کا پتھر یا سن٘گ مر مر ، سفید رن٘گ کا اونی کمبل یا چادر ، راجا یا سرکاری سواری کے ہاتھی کی جھول ، کساوا ، عماری ، سفید رن٘گ کا کوئی دوشالہ

بال کا کَمْبَل بنانا

بات کا بتنگڑ بنانا، چھوٹی سی بات کو بہت بڑھانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرْسا پیارا بیجنا سبالے پیاری آگ، برکھا پیاری تین چیز کمبل، چھاوا، راگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone