تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے" کے متعقلہ نتائج

وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے ؛ حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

وہ کَملی ہی نَہِیں جِس میں تِل بَندھتے تھے

رک : وہ کمبل ہی گئے الخ ؛ اب وہ چیز نہیں رہی ، وہ زمانہ نہ رہا

اردو، انگلش اور ہندی میں وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے کے معانیدیکھیے

وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

vo kambal hii ga.e jisme.n til ba.ndhte theवो कम्बल ही गए जिसमें तिल बँधते थे

ضرب المثل

وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے کے اردو معانی

  • اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے ؛ حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا

वो कम्बल ही गए जिसमें तिल बँधते थे के हिंदी अर्थ

  • अब वो चीज़ ही नहीं जिस की वजह से लोग मुतवज्जा होते थे , हुस्न जाता रहा नीज़ वो ज़माना जाता रहा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

وہ کَمبَل ہی گَئے جِس میں تِل بَنْدھتے تھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words