تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھرْسان" کے متعقلہ نتائج

کَھرْسان

(نگینہ گری) نگینے ڈولانے اور اُن کی موٹی کِھسائی کرنے کی کرنڈ کی بنی ہوئی سان.

کَرْسان

(ٹھگی) کرسال

کِرْسان

رک : کسان .

کَھرْسا

خشک موسم، گرم موسم

کِھرْسا

(گھوسی) گائے یا بھینس وغیرہ کے حمل کے زمانہ کا دودھ جو تھنوں میں آجاتا ہے نیز بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے گلورا نیا دودھ ، پیوسی کھیس.

کَھرْیان

کھلیاں ، وہ جگہ جہاں غلّہ کا ڈحر لگاتے ہیں.

کَھڑْسان

A whetstone, a bone, a grindstone.

کَھمْسان

کالک ، سیاہی.

کَھرْہان

کھلیہان، کھلیان

کَرَسْنا

دھواں دینا اور سلگ سلگ کر جلنا

کَرْسَنَہ

مٹر، موٹھ

کَرْسَنی

ایک قسم کا چنا ہوا جو مقدار اور رن٘گ میں مٹر کی طرح ہوتا ہے .

جَنمی کَرْسَن

رک : جنم کار

وَطَنی کُرسَن

(کاشت کاری) سرکار سے حاصل شدہ اراضی پر حق مالکانہ رکھنے والا کاشت کار جو براہ راست سرکار کو لگان ادا کرے اور بے دخل نہ کیا جائے نیز وہ کاشت کار جو کسی اراضی کو ایک خاص قانونی مدت سے اپنے قبضہء کاشت میں رکھتا ہو اور جب تک سرکاری لگان ادا کرتا رہے زمین سے بے دخل نہ کیا جا سکے ، موروثی کاشت کار

کَھرْسا پَڑْنا

بالکل مین٘ہ نہ برسنا، ہر طرف خشکی ہی خشکی نظرآنا، سوکھا پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھرْسان کے معانیدیکھیے

کَھرْسان

kharsaan•खर्सान

  • Roman
  • Urdu

کَھرْسان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نگینہ گری) نگینے ڈولانے اور اُن کی موٹی کِھسائی کرنے کی کرنڈ کی بنی ہوئی سان.

Urdu meaning of kharsaan

  • Roman
  • Urdu

  • (nagiina girii) nagiine Dolaane aur un kii moTii khisaa.ii karne kii karnaD kii banii hu.ii saan

खर्सान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (नगीना गिरी) नगीने डोलाने और उन की मोटी खिसाई करने की करनड की बनी हुई सान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھرْسان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھرْسان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone