تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَس بَدَنْداں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَس بَدَنْداں کے معانیدیکھیے
خَس بَدَنْداں کے اردو معانی
صفت
- نہایت عاجز، مجبور
- انتہائی اِنکسار و کمتری، عاجزی، فروتنی، قدیم قاعدے کے مطابق گھاس کے تِنکوں کو دانوں میں دبا کسی کے پاس جانے کا مطلب اپنی عاجزی اور کمتری کا اظہار کرنا ہوتا تھا
- متعجِّب، حیران، انگشت بدنداں
English meaning of KHas-ba-dandaa.n
Adjective
- helpless, seeking refuge, humble
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَس بَدَنْداں)
خَس بَدَنْداں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔