تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَس پوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَس پوش کے معانیدیکھیے
خَس پوش کے اردو معانی
صفت
- گھاس پھوس سے ڈھکا ہوا (چھپّر، کچّا مکان اور چھتیوں وغیرہ)، سوکھے پتّوں والا، سوکھا ساکھا، معمولی
- خوشبوئے خس سے معطر، خوشبو سے معمور
- (مجازاً) معنی افروز
- (کنایتہً) عارضی، کمزور، ناپائیدار
- بہ آسانی آگ پکڑنے والا
- پوشیدہ، ڈھکا چھپا، پس پردہ
شعر
سبزے میں چہ ذقن ہے خس پوش
ایسا نہ ہو خضر سے دغا ہو
سبزہ بالائے ذقن دشمن ہے خلق اللہ کا
رہروؤں کی موت ہے خس پوش ہونا چاہ کا
دل گرا اس کے زنخداں میں فریب خط سے
چاہ خس پوش تھا اے وائے نہ سوجھا ہم کو
English meaning of KHas-posh
Adjective
- covered with straw, covered over with thorns or weeds, covered with scented grass
- varnishing over, giving false coloring to
- clad in fragrant grass
- thatched
- (metaphorically) full of meaning
- (figurative) ordinary, weak
- easily inflammable
- hidden, concealed
ख़स-पोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- घास-फूस से ढका हुआ (छप्पर, कच्चा मकान और छतियों आदि), सूखे पत्तों वाला, सूखा-साखा, मामूली, घास से ढंका हुआ, घास से पाटा हुआ, छुपा हुआ
خَس پوش سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَس پوش)
خَس پوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔