تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھسوٹی" کے متعقلہ نتائج

کھسوٹی

کھسوٹ کا عمل، چوری، چکاری، رشوت

کَفَن کَھسوٹی

کفن چُرانا، کفن چوری

نوچا کَھسوٹی

بوس و کنار ، چوماچاٹی ۔

نوچی کَھسوٹی

لوٹی ہوئی (عورت) جسے لوٹا گیا ہو ؛ (مجازاً) جس کی آبرو ریزی کی گئی ہو نیز اُجڑی ہوئی ، تباہ حال ۔

نوچا کَھسوٹی کَرنا

دھینگامشتی کرنا ، زبردستی قابو کرنا ، شہ زوری دکھانا نیز بوس و کنار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھسوٹی کے معانیدیکھیے

کھسوٹی

khasoTiiखसोटी

اصل: ہندی

کھسوٹی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھسوٹ کا عمل، چوری، چکاری، رشوت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khasoTii

Noun, Feminine

  • snatched, grabbed, bribe

खसोटी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھسوٹی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھسوٹی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone