تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَسّی ڈاٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَسّی ڈاٹ کے معانیدیکھیے
خَسّی ڈاٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (معماری) دِیوار کی چنائی کے اندر ادّھے کی قِسم کی چنی ہوئی ڈاٹ جو بُنیاد کی کِمزوری کی وجہ سے دِیوار کے آثار کی چنائی میں لگائی جاتی ہے تاکہ اُوپر کا وزن ڈاٹ پر رُکے، وصلی ڈاٹ.
ख़स्सी-डाट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (राजगीरी) दीवार में चुना हुआ बीम जो बुनियाद पर भार को कम करने के लिए लगाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَسّی ڈاٹ)
خَسّی ڈاٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔