تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَسْتَہ حال" کے متعقلہ نتائج

فائِق

فوقیت رکھنے والا، بہترین، برتر، برگزیدہ

فائِقَہ

فائق (رک) کی تانیث.

فائِق کِھیر

گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.

لائِق فائِق

لیاقت میں فوقیت رکھنے والا، بڑا لائق

شَہْدِ فائِق

عمدہ شہد، اچھی قسم کا شہد، اعلیٰ قسم کا شہد، خالص اور نفیس شہد.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَسْتَہ حال کے معانیدیکھیے

خَسْتَہ حال

KHasta-haalख़स्ता-हाल

وزن : 2221

خَسْتَہ حال کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • پریشان حال، شکستہ دل، رنجیدہ، تھکن سے چُور
  • پھٹا پرانا، شکستہ، کُہن سال

شعر

English meaning of KHasta-haal

Persian, Arabic - Adjective

  • distressed, afflicted
  • in straitened circumstances, bankrupt

ख़स्ता-हाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका हाल दुख से पतला हो, दुखितहृदय, जिसकी आर्थिक दशा ख़राब हो, दरिद्र, अकिंचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَسْتَہ حال)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَسْتَہ حال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone