تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَسْتاوی" کے متعقلہ نتائج

خَسْتاوی

خُرما کی ایک قِسم جو توابع فارس میں پائی گئی اسکا پھل نازک اور خستہ ہوتا ہے اور اِس کا پوست نازک اور گھٹلی بہت چھوٹی ہوتی ہے یہ خُرما نہایت شِیریں اور بے ریشہ ہوتا ہے جِس کا رنگ اکثر زرد دیکھا گیا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَسْتاوی کے معانیدیکھیے

خَسْتاوی

KHastaaviiख़स्तावी

خَسْتاوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خُرما کی ایک قِسم جو توابع فارس میں پائی گئی اسکا پھل نازک اور خستہ ہوتا ہے اور اِس کا پوست نازک اور گھٹلی بہت چھوٹی ہوتی ہے یہ خُرما نہایت شِیریں اور بے ریشہ ہوتا ہے جِس کا رنگ اکثر زرد دیکھا گیا ہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَسْتاوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَسْتاوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone