تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطِ دَیموطَیقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ دَیموطَیقی کے معانیدیکھیے
خَطِ دَیموطَیقی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہیرو غلفی سے اِیجاد کیا گیا ایک مِصری خط اِس خط کی لِکھائی ہِیرا طیقی کے مزید اِختصار سے پیدا ہوئی تھی. اِسے ایک قِسم کی مُختصر نویسی کہنا چاہیے۔ ہیرا طیقی کی طرح اِسے بھی پیپرس پر لِکھا جاتا تھا چونکہ عوام الناس ہیرا طیقی اور ہیرو غلفی خط لِکھنے کے مجاز نہ تھے. اس لیے یہ خط اِیجاد ہوا. دیموس کے معنی عوام الناس کے ہیں اِس لیے اسے عوامی یا جمہوری لِکھائی بھی کہا جاتا ہے لاط : Demotira
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطِ دَیموطَیقی)
خَطِ دَیموطَیقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔