Search results
Saved words
Showing results for "KHat-e-devnaagarii"
Meaning ofSee meaning KHat-e-devnaagarii in English, Hindi & Urdu
خَطِ دِیوناگَری کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آریا قوم کا رسمِ خط ، خطِ بنگالی ، خط گُجراتی اِس خط کی خاص اور بڑی شاخیں ہیں اِن کے علاوہ چند اور چھوٹی چھوٹی مسخ شُدہ شکلیں بھی ہیں جو خطِ صرافی ، خطِ مہاجنی اور خطِ مارواڑی کے نام سے مشہور ہیں. خطِ دیونا گری کی دوصُورتیں ہیں، ایک کِتابی شکل ہے جو اِصطلاحاً بالُبد کہلاتی ہے اور دُوسری شکستہ اور مُختصر نویسی کی صُورت مڑیا کے نام سے معروف ہے. خطِ شاستری ، خطِ ہندی.
Showing search results for: English meaning of khatedevnaagaree, English meaning of khatedevnaagari
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHat-e-devnaagarii)
KHat-e-devnaagarii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone