تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطِ گُلْزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ گُلْزار کے معانیدیکھیے
وزن : 12221
دیکھیے: خَطِ رَیحاں
خَطِ گُلْزار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- اس کی صُورت یہ ہے کہ بہت خفی قلم سے باریک لکیروں کے ذریعے حُروف کی اس طرح حدبندی کی جاتی ہے کہ اس کا درمیانی حَصہ سادہ رہے اس میں پُھول بیل اور برگ و بار بنا دیئے جاتے ہیں،
- مجازاً: باغ کی خُوبصورتی، فطرت کی نَقاشی
شعر
سریں نازک کمر پتلی خط گل زار روما دل
کہوں کیا آگے اب اس کے مقام پردہ داری ہے
آغاز سبزہ سے ہے جو رخسار پر غبار
اگلے برس اسے خط گل زار دیکھنا
ہوا سطح زمیں پر اب خط گل زار کھینچے گی
کہ خوش آتی نہیں ہے ابر کی تحریر مٹی کو
English meaning of KHat-e-gulzaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a kind of flourished handwriting/calligraphy innovated by Ibn-e-Muqalla
- (met.) nature's painting, the beauty of the garden
ख़त-ए-गुलज़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- इसकी सूरत ये है कि बहुत महीन क़लम से बारीक लकीरों के ज़रीये अक्षरों की इस तरह हदबंदी की जाती है कि उसका मध्य भाग सादा रहे इसमें फूल बेल और पत्ते और शाखें बना दिए जाते हैं, प्रतीकात्मक: बाग़ की खूबसूरती, प्रकृति का चित्रण
- (लाक्षणिक) बाग की ख़ूओबसोरती, फ़ित्रत की नक़्काशी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطِ گُلْزار)
خَطِ گُلْزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔