تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ اِسْتِوا" کے متعقلہ نتائج

خَطِ اِسْتِوا

وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ اِسْتِوا کے معانیدیکھیے

خَطِ اِسْتِوا

KHat-e-istivaaख़त-ए-इस्तिवा

نیز - خَطِّ اِسْتِوا

اصل: عربی

وزن : 12212

خَطِ اِسْتِوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ فرضی دائرہ جو زمین کے بِیچوں بِیچ قُطبوں سے برابر فاصلے پر مشرق سے مغرب کی طرف کھنچا ہوا مانا گیا ہے اُسے خط استوا اس لیے کہتے ہیں کہ جو مقامات اس پر واقع ہیں وہاں دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں آفتاب اس خط پر سے سال میں دو بار گُزرتا اوّل ۲۱ ، مارچ کو اس روز دن رات برابر ہوتے ہیں دوم ۲۲ ستمبر کو اس تاریخ کو بھی دن رات برابر ہوتے ہیں

English meaning of KHat-e-istivaa

Noun, Masculine

  • equinoctial line, the equator

ख़त-ए-इस्तिवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भूमध्य रेखा, विषुवत् रेखा, विषुव रेखा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ اِسْتِوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ اِسْتِوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words