تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ جَدِی" کے متعقلہ نتائج

جَدی

۱. (لفظاً) بز، بز عانہ ، (نجوم) ( آسمان کے) بارہ برجوں میں سے دسویں برج کا نام جس کے ستاروں کا انْبوہ بکری کے بچے سے مشا بہ معلوم ہوتا ہے

بُرْجِ جَدی

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر بزغالۂ نرکی شکل میں واقع ہیں، راس مکر

چَرْخ زَبَر جَدی

نیل گوں آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ جَدِی کے معانیدیکھیے

خَطِ جَدِی

KHat-e-jadiiख़त-ए-जदी

اصل: عربی

وزن : 1212

خَطِ جَدِی کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ فرضی لیکر جو خط اِستوا سے ساڑھے تیئیس درجے جنوب میں واقع ہے، جب آفتاب اس پر پہنچتا ہے تو شمال کی طرف دن برا اور رات چھوٹی ہو جاتی ہے اور سردی کے زیادہ پڑنے لگتی ہے.

English meaning of KHat-e-jadii

Noun, Masculine, Singular

  • the tropic of Capricorn

ख़त-ए-जदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • उष्ण कटिबंध की दक्षिणी रेखा, मकर-रेखा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ جَدِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ جَدِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone