تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَدی" کے متعقلہ نتائج

جَدی

۱. (لفظاً) بز، بز عانہ ، (نجوم) ( آسمان کے) بارہ برجوں میں سے دسویں برج کا نام جس کے ستاروں کا انْبوہ بکری کے بچے سے مشا بہ معلوم ہوتا ہے

بُرْجِ جَدی

(ہیئت و نجوم) آسمانی دائرے کے بارہ حصوں میں سے وہ حصہ، جس میں چند ستارے مل کر بزغالۂ نرکی شکل میں واقع ہیں، راس مکر

چَرْخ زَبَر جَدی

نیل گوں آسمان

اردو، انگلش اور ہندی میں جَدی کے معانیدیکھیے

جَدی

jadiiजदी

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: نجومی آسمان

اشتقاق: جَدَّ

جَدی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (لفظاً) بز، بز عانہ ، (نجوم) ( آسمان کے) بارہ برجوں میں سے دسویں برج کا نام جس کے ستاروں کا انْبوہ بکری کے بچے سے مشا بہ معلوم ہوتا ہے
  • ۲. قطب شمالی کے قریب ایک ستارہ، قطبی تارہ
  • ۳. زمین کا ایک فرضی دائرہ جو ایک خط استوا کے متوارزی ساڑھے ۲۳ درجے کے فاصلے پر جنوب کی طرف واقع ہے، خط جدی

اسم، مؤنث

  • اظفار الطیب (رک) کی ایک قسم، ایک سخت اور صدفی جسم جو نا خن کے مشا بہ ہے کسی قدر گو لائی کے ساتھ اس میں سے خوشبو آتی ہے بعض محقیقین کا بیان ہے کہ وہ دریائی کیڑے کا گھر ہے، سیپ کی قسم ہے

فعل متعلق

  • ۱. رک : چبھی
  • ۲. اگر، بالفرض
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of jadii

Noun, Masculine

  • kid, young goat
  • the constellation of Capricorn and the tenth sign of the zodiac
  • the polar star

जदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्तरीय ध्रुवतारा, वह ध्रुवतारा जो उत्तरीय ध्रुव के पास है
  • भूमध्य रेखा के दक्षिण में साढ़े २३ डिग्री की दूरी पर स्थित पृथ्वी का एक काल्पनिक वृत्त
  • बारह राशियों में से एक, मकर राशि, बकरी का बच्चा, अजाशावक

क्रिया-विशेषण

  • यदि, अगर, बिलफ़र्ज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words