تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ مَساوِیُ الحَرارَت" کے متعقلہ نتائج

خَطِ مَساوِیُ الحَرارَت

(جُغرافیہ) ایسی لکیر جو نقشہ پر اُن مقامات کو ملائے جن کا ماہانہ ، یا سالانہ اوسط درجۂ حرارت یکساں ہو. انگریزی میں ان کو Isotherms کہتے ہیں- آئسو سے مُراد ”مساوی یا یکساں“ ہے اور تھرم کے معنی حرارت- اِن خُطوط کا ایک فائدہ یہ ہے کہ اِِن پر ایک نظر ڈالنے سے بحر و بر پہ حرارت کی افقی تقسیم کا اندازہ ہو جاتا ہے. ہم اِنہیں ایسے خطوط بھی کہہ سکتے ہیں جو دو مُختلف درجات حرارت والے مقامات یا عِلاقوں کو ایک دُوسرے سے علیحدہ کرتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ مَساوِیُ الحَرارَت کے معانیدیکھیے

خَطِ مَساوِیُ الحَرارَت

KHat-e-masaavii-ul-haraaratख़त-ए-मसावी-उल-हरारत

خَطِ مَساوِیُ الحَرارَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (جُغرافیہ) ایسی لکیر جو نقشہ پر اُن مقامات کو ملائے جن کا ماہانہ ، یا سالانہ اوسط درجۂ حرارت یکساں ہو. انگریزی میں ان کو Isotherms کہتے ہیں- آئسو سے مُراد ”مساوی یا یکساں“ ہے اور تھرم کے معنی حرارت- اِن خُطوط کا ایک فائدہ یہ ہے کہ اِِن پر ایک نظر ڈالنے سے بحر و بر پہ حرارت کی افقی تقسیم کا اندازہ ہو جاتا ہے. ہم اِنہیں ایسے خطوط بھی کہہ سکتے ہیں جو دو مُختلف درجات حرارت والے مقامات یا عِلاقوں کو ایک دُوسرے سے علیحدہ کرتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ مَساوِیُ الحَرارَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ مَساوِیُ الحَرارَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words