تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ پالمیری" کے متعقلہ نتائج

خَطِ پالمیری

خطِ بالمیری کی اِیجاد آرامی خط سے ہوئی مِصر کے مقام بالمیرا سے یہ منسوب ہے جس طرح نبطی خط بدوؤں اور صحرا نشینوں کا تھا بالمیری خط کا رِواج شہری اور متمدّن اقوام میں تھا. اِس خط کتبے لندن ، پیرس اور آکسفورڈ کے عجائب خانوں میں ہیں اِس کی اِیجاد کے زمانۂ دراز کے بعد بالمیری کے حُروف تہجی سے سپرپاک اور استرانکلو خط اِیجاد ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ پالمیری کے معانیدیکھیے

خَطِ پالمیری

KHat-e-paalmeriiख़त-ए-पालमेरी

خَطِ پالمیری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خطِ بالمیری کی اِیجاد آرامی خط سے ہوئی مِصر کے مقام بالمیرا سے یہ منسوب ہے جس طرح نبطی خط بدوؤں اور صحرا نشینوں کا تھا بالمیری خط کا رِواج شہری اور متمدّن اقوام میں تھا. اِس خط کتبے لندن ، پیرس اور آکسفورڈ کے عجائب خانوں میں ہیں اِس کی اِیجاد کے زمانۂ دراز کے بعد بالمیری کے حُروف تہجی سے سپرپاک اور استرانکلو خط اِیجاد ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ پالمیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ پالمیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone