تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَط کِھینچْنا" کے متعقلہ نتائج

خَط کِھینچْنا

قلم زد کرنا

زَمِین پَر خَط کِھینچْنا

نشان ڈالنا ، گھسٹنے سے نشان پڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خَط کِھینچْنا کے معانیدیکھیے

خَط کِھینچْنا

KHat khii.nchnaaख़त खींचना

خَط کِھینچْنا کے اردو معانی

  • قلم زد کرنا
  • مِٹا دینا ، محو کر دینا.
  • نِشان ڈالنا ، سطر کھی٘چنا ، لکیر بنانا.
  • نمونہ بنانا ، تصویر کشی کرنا.
  • راہ مقرر کرنا ، سیدھ بنانا.
  • الفاظ یا عبارت پر لکیر کھین٘چنا جس سے کسی خصوصیّت کا اِظہار ہو ، وضاحت کرنا ، خط کشیدگی کا عمل.
  • ۔(فارسی خط کشیدوں کا ترجمہ)۔ ۱۔محو کرنا۔ مٹا دینا۔ ۲۔لکیر کھینچنا۔ قلمزد کرنا۔ ۲۔نشان کرنے کے لئے بھی خط کھینچتے ہیں۔

English meaning of KHat khii.nchnaa

  • make a specimen
  • draw a line
  • mark
  • erase, cancel out
  • make straight

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَط کِھینچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَط کِھینچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone