تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹ راگ" کے متعقلہ نتائج

کَھٹ راگ

(تحقیراً) ساز و سامان ، الابلا.

کَھٹ راگ کَھڑا ہونا

جھمیلا پیدا ہونا.

کَھٹ راگ کَرْنا

بے ضرورت ساز و سامان بہم پہنچانا ، غیر ضروری اہتمام یا بندوبست کرنا.

کَھٹ راگ لانا

شرارت کرنا ، فَیل لانا ، شور مچانا.

کَھٹ راگ مَچانا

شور مچانا ، شور و غُل کرنا.

کَھٹ راگ چِھڑْنا

جھمیلا شروع ہونا ، جھگڑے کی بات کا آغاز ہونا ، ناخوشگوار ذکر چھڑنا.

کَھٹ راگ پَھیلانا

بکھیڑا پھیلانا ، جھنجھٹ کرنا.

کَھٹ راگ نِکالْنا

شرارت کرنا ؛ فیل لانا.

کَھٹ راگ پَھیلْنا

بکھیڑا شروع ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا ، جھنجھٹ ہونا.

کَھٹ راگ کَھڑا کَرْنا

جھمیلا پیدا کرنا ، شوشہ چھوڑنا.

کَھٹ راگ میں پَڑْنا

لغو باتوں میں مشغول ہونا ؛ بکھیڑے یا جنجال میں پھنسنا.

کَھٹ راگ میں پَھنسْنا

مصبیت میں مبتلا ہونا ، اُلچھن یا پریشانی میں گرفتار ہونا.

کیا کَھٹ راگ گاتے ہو

کیا بکواس کرتے ہو ، کیا بیہودہ بکتے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹ راگ کے معانیدیکھیے

کَھٹ راگ

khaT-raagखट-राग

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: تحقیراً

کَھٹ راگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تحقیراً) ساز و سامان ، الابلا.
  • (مجازاً) بکھیڑا ، جنجال ، جھنجٹ ، جھمیلا.
  • (مجازاً) کام دھندا ، مشغلہ ، کاروبار.
  • تماشا ، ہنگامہ ، دھوم دھڑکَا.
  • جھوٹی باتیں ، جھگڑے کی باتیں ؛ لغوبات ، بے ہودہ بات.
  • چھ راگ یعنی بھیروں ، مالکوس ، سری ، میگھ ، پنڈول ، دیپک.
  • چھے ملکات ردیہ ، جیسے : حسد ، غضب ، حرص ، کبر ، شہوت ، بغض.
  • سری راگ کا پان٘چواں پتر نیز مرکب راگ جس میں کئی راگنیاں شامل ہوں.
  • قصہ ، واقعہ ، کہانی.
  • ۔(ھ۔ سنسکرت میں کھٹ بمعنی چھ) مذکر۔ ۱۔ ایک قسم کا راگ جس میں کئی راگنیوں کے سُر ملے ہوئے ہیں۔ ؎ ۲۔ جھگڑا۔ بکھیڑا۔ جنجال۔ ؎ ۳۔ بے ہود جھوٹی باتیں جھگڑے کی باتیں۔

English meaning of khaT-raag

Noun, Masculine

  • 1. six ragas of Indian classical music 2. quandary, predicament, controversy
  • confusion, imbroglio
  • six ragas, a combination of several musical modes

खट-राग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झंझट। बखेड़ा।
  • लड़ाई-झगड़ा।
  • दैनिक जीवन की परेशानियाँ
  • व्यर्थ के झगड़े
  • झंझट या बखेड़ा
  • इधर-उधर फैला हुआ कबाड़ या कूड़ा-करकट।

کَھٹ راگ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹ راگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹ راگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words