تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹاس" کے متعقلہ نتائج

شِیرَہ

چاشنی، رس، میٹھا گاڑھا عرق، افشردہ

شِیرَہ ساز

کسی شے کو گاڑھے محلول کی شکل میں تبدیل کرنیوالا ، الگ ؛ Emulsified

شِیرَہ خانَہ

میکدہ ، شراب خانہ.

شِیرَہ ہو جانا

کسی چیز کا گاڑھے محلول کی شکل اختیار کرلینا.

شِیرَۂ جان

جانِ عزیز ، محبوب.

شِیرَۂ مادَر

ماں کا دودھ : (کتابۃً) جائز ، حلال ، مباح.

شِیرَۂ شَراب

نئی شراب

شِیرَۂ خورْما

شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے

شِیرَۂ خُرْما

شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے

شِیرَۂ بادام

(طب) پانی میں پسے ہوئے بادام ، بادام سے نکالا ہوا عرق.

شِیرَۂ اَن٘گُور

انگور کی شراب ، شرابِ انگوری .

شِیرَۂ اَسْرار

خاص ترکیب س تیار کیا ہوا بھنگ کا شیرہ جسے تمباکو میں ملا کر استعمال کرتے ہیں.

شِیرَۂ ریوَند

جِنْسِیَت شِیرَہ

دودھ شریک بہن ، حقیقی بہن۔

پان کا شِیرَہ

پان کو پیس کر یا گھس کر تیار کیا ہوا گاڑھا رس جو مختلف اجزا میں شامل کیا جاتا ہے.

شَیطان کا شِیرَہ

جھگڑے فساد کی بنیاد ، فتنے کا سبب ، لڑائی کی عِلّٹ ، فساد کی جِڑ ، لڑائی کی بنیاد.

گُڑ کا شِیرَہ

گُڑ کا بہت گاڑھا شربت یا قوام، راب.

جِنْسِیَت شِیرَہ زادی

بھانجی

جِنْسِیَت شِیرَہ زاد

بہن کا بیٹا، بھانجا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹاس کے معانیدیکھیے

کَھٹاس

khaTaasखटास

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: کنایۃً دہلی عوامی

کَھٹاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا نیولا، مشک بلاؤ
  • ترشی، کھٹائی، خفگی، کلفت (دہلی) ایک قسم کا نیولا

اسم، مؤنث

  • کھٹا ذائقہ، کھٹا پن، تُرش ذائقہ، تُرشی
  • (کنایۃً) خفگی، ناراضگی، بدمزگی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khaTaas

Noun, Masculine

  • acidity, sourness

खटास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का नेवला
  • खट्टा, कड़वा
  • मुश्क, बिलाव

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खट्टापन, तुर्शी
  • (लाक्षणिक) संबंधों में होने वाला बिगाड़, आपसी अनबन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone