تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَتَنْگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَتَنْگا کے معانیدیکھیے
خَتَنْگا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک خاص قسم کی جن٘گی آتشبازی جو تیر کی شکل کی ہوتی اور شتابے کو آگ لگانے سے تیر کی طرح اڑی چلی جاتی ہے ، جنگ کے موقع پر دشمن کے علاقے میں آگ لگانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی ، اگنی بان ، ہوائی نیز رک : خدنگا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَتَنْگا)
خَتَنْگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔