تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطِیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِیب کے معانیدیکھیے
خَطِیب کے اردو معانی
صفت
- (عبادات) خطبہ پڑھنے والا، مسجد یا نکاح میں خطبہ پڑھنے والا
- واعظ، مقرّر، تقریر کرنے والا
- کسی کی طرف سے بولنے والا
شعر
ہے میرے چاروں طرف بھیڑ گونگے بحروں کی
کسے خطیب بناؤں کسے خطاب کروں
میں جانتا ہوں جماعت کا حشر کیا ہوگا
مسائل نظری میں الجھ گیا ہے خطیب
سر مقتل جنہیں جانا تھا وہ جا بھی پہنچے
سر منبر کوئی محتاط خطیب آج بھی ہے
English meaning of KHatiib
Adjective
- a preacher, a public speaker or orator
- orator, speaker, one who delivers a sermon
ख़तीब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मुसलमानों में खु़त्बः पढ़ने वाला या धर्मोपदेश देने वाला, प्रवचन देने वाला, मस्जिद या निकाह में खु़त्बः पढ़ने वाला, धर्मोपदेश करने वाला, धर्मोपदेशक, इस्लाम धर्म का उपदेशक
- भाषण देने वाला, वक्ता, वाइज़
- किसी की तरफ़ से बोलने वाला
- किसी बादशाह के सिंहासन पर बैठने के समय खु़त्बः पढ़ने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطِیب)
خَطِیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔