تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَتْمِ خواجَگان" کے متعقلہ نتائج

خَتْم

مہر، کسی چیز کو سربند کرنے کا عمل یعنی اس طرح بند کرنا کہ سربمہر کرنے کے بعد نہ باہر سے کوئی چیز اندر جا سکے اور نہ اندر سے کچھ نکالا جا سکے

خَتْمَہ

عبارت میں مکمل وقف کی علامت، فل اِسٹاپ

خَتْمی

پورے قرآن کی تلاوت، کسی دوسرے کی طرف سے قرآن مجید ختم کرنے اور اس کے حق میں دعا کرنے والا

خَتْم شُد

(کسی کتاب وغیرہ کے اختتام پر لکھا جانے والا جملہ) تمام ہوا، تمت

خَتْم بِالْخَیر

بخیر و خوبی تمام ہونے کا عمل

خَتْم ہونا

کسی چیز یا بات کا کسی ایک کے حصے میں آنا، کسی ہنر یا عجیب میں بے مثل ہونا

خَتْمِیَّت

انتہا ، خاتمیت ، مراد ؛ خاتم النبی ہونا.

خَتْم کَرْنا

کسی ہنر یا عیب کو انتہائی کمال پر پہنچانا

خَتْمُ النَّبی

پیغمبر اسلام محمد مصطفیؐ کا لقب کیونکہ آپ پر نبوت کا سلسلہ ختم ہوگیا. رک : خاتم النبیا.

خَتْم کَرانا

پورا قرآن شریف پڑھوانا (ایصالِ ثواب کے لیے).

خَتْم تَحْدِید

خَتْمِ نَبُوَّت

مسلمانوں کا عقیدہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت تمام ہو چکی ہے اب کسی نبی کی ضرورت نہیں رہی.

خَتْمُ الْاَنْبِیا

خاتم النبیا

خَتْمِ خواجَگی

رک : ختم خواجگان.

خَتْمِ خواجَگان

ایک قسم کا ختم، جو خاص طریقے سے پڑھا جاتا ہے اور جس کا ثواب خواجگان چشت اور نقشبند کو پہونچایا جاتا ہے

خَتْمُ المُرسَلِینی

رک : ختم المرسلین.

خَتْمُ الُّرسُل

ختم الانبیاء، آخری نبی

میعاد ختم ہونا

وقت معہودہ پورا ہونا

قَرِیبُ الخَتْم

بات خَتْم ہونا

کسی وصف کا کسی پر خاتمہ ہونا، کوئی وصف کسی میں بدرجۂ اتم پایا جانا (پر کے ساتھ مستعمل)

زِنْدَگی خَتْم ہونا

مرجانا

رات خَتْم ہونا

رات اخیر ہونا یا کٹنا

قِصَّہ خَتْم ہونا

کہانی پوری ہونا ، جھگڑا ختم ہونا.

شور خَتم ہونا

شور نہ رہنا

کھیل خَتْم کَرْنا

سلسلہ یا معاملہ ختم کرنا ، بات ختم کرنا.

نَماز خَتم کَرنا

نماز تمام کرنا ، نماز کی تکمیل کرنا

وَلوَلَہ خَتْم ہونا

جوش و خروش زائل ہو جانا

چابی خَتْم ہونا

کسی گھڑی یا مشین وغیرہ میں بھری ہوئی کوک باقی نہ رہنا اور ساکن ہوجانا

قُرْآن خَتْم کَرْنا

۱. پورا قرآن پاک پڑھنا .

قُرْآن خَتْم کَروانا

ایصال ثواب کی غرض سے پورا قرآن پڑھوانا .

قُلْیا خَتْم ہونا

رک : قلیا تمام ہونا .

قُلْیا خَتْم کَرْنا

رک : قلیا تمام کرنا .

جُلُوس خَتْم ہونا

جلوس کا کسی خاص جگہ جاکر منتشر ہوجانا

مُعامَلَہ خَتْم ہونا

بات ختم ہونا ، کسی بات کا تصفیہ ہو جانا ، کسی بات کا طے ہو جانا۔

ناٹَک خَتم ہونا

دھوکا دھڑی کا کھیل ختم ہو جانا، حقیقت واضح ہو جانا

حُجَّت خَتْم کَرْنا

رک : حجَت تمام کرنا.

کھیل خَتْم پَیسَہ ہَضْم

تماشا ہوچکا اب جائیے ، کسی کام ، بات یا امر کے مکمل یا ختم ہونے یا بچّوں کو ٹالنے کے لیے کہا جاتا ہے ، کسی معاملے میں تشنگی رہ جانے پر بھی کہا جاتا ہے ، کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچائے بغیر اُس کے ختم کردینے کا اعلان.

رُکْنِیَت خَتْم کَرنا

قُرْآن خَتْم کَرانا

ایصال ثواب کی غرض سے پورا قرآن پڑھوانا .

قُرْآن خَتْم ہونا

تمام قرآن پَڑھا جانا

مَنزِل خَتم ہو جانا

سفر پورا ہو جانا ، ٹھکانے پر پہنچنا ۔

راج پاٹ خَتْم ہونا

عیش و آرام کا ختم ہونا ، اقتدار ختم ہو جانا ، بے فکری ختم ہونا .

مِیعاد خَتم ہو جانا

وقت ِمعہودہ پورا ہونا ، مقررہ وقت ختم ہونا ، مدت اسیری ختم ہونا ۔

وَلوَلَہ خَتْم ہو جانا

جوش و خروش زائل ہو جانا

نَسل خَتم ہو جانا

خاندان میں سے کوئی باقی نہ رہنا ، نسل ٹوٹنا ، نسل منقطع ہو جانا۔

مِلَّت خَتم رُسُل

ملت اسلام، ملت احمد مرسل صلی اللہ علیہ وسلم اُمت مسلمہ

آپ ہی پَر سَب بُزُرْگِیاں خَتْم ہَیں

بڑے شریر ہو

اُرْدُو کا مُحَاوَرَہ دِلِّی پَر خَتْم ہے

دلی کی زبان مستند ہے

سَب بُزُرگِیاں تُم پَر ہی خَتْم ہَیں

(طنزاً) بڑے بد ذات ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَتْمِ خواجَگان کے معانیدیکھیے

خَتْمِ خواجَگان

KHatm-e-KHvaajagaanख़त्म-ए-ख़्वाजगान

وزن : 222121

خَتْمِ خواجَگان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ختم، جو خاص طریقے سے پڑھا جاتا ہے اور جس کا ثواب خواجگان چشت اور نقشبند کو پہونچایا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَتْمِ خواجَگان)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَتْمِ خواجَگان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone