تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَتْم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَتْم کَرْنا کے معانیدیکھیے
موضوعات: دہلی
خَتْم کَرْنا کے اردو معانی
- کسی ہنر یا عیب کو انتہائی کمال پر پہنچانا
- مار ڈالنا، قتل کرنا
- زیر کرنا، اپنی بات منوانا، قائل کرنا
- فاتحہ پڑھوانا، نیاز دِلوانا
- قرآن شریف کو تمام کرنا
- تمام کرنا، انجام کو پہنچانا۔ (دہلی) فاتحہ دلوانا
شعر
ختم کرنا چاہتا ہوں پیچ و تاب زندگی
یاد گیسو زور بازو بن مرے شانے میں آ
English meaning of KHatm karnaa
- end, conclude, complete, close, terminate, finish
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَتْم کَرْنا)
خَتْم کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔