تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَتْنَہ" کے متعقلہ نتائج

خَتْنَہ

مسلمانوں میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قائم کی ہوئی سنت جس میں مردانہ عضو تناسل کی زائد کھال کاٹ دی جاتی ہے جو حشفے کے اوپر ہوتی ہے، سنت

خَتْنَہ کَرنا

خَتْنَہ کَرانا

آلۂ تناسل کے زائد گوشت کو کٹوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَتْنَہ کے معانیدیکھیے

خَتْنَہ

KHatnaख़त्ना

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: دینیات اسلام

اشتقاق: خَتَنَ

خَتْنَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مسلمانوں میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قائم کی ہوئی سنت جس میں مردانہ عضو تناسل کی زائد کھال کاٹ دی جاتی ہے جو حشفے کے اوپر ہوتی ہے، سنت
  • کاٹنا، علیحدہ کرنا، تذکیہ کرنا
  • مسلمانوں میں رائج ایک تقریب جس میں بچے کی ختنہ کرنے کے چند دن بعد ایک تقریب منعقد کی جاتی ہے جس میں بچے کو نئے کپڑے اور ہار پھول پہنائے جاتے ہیں اور عزیز و اقربا کی دعوت ہوتی ہے
  • (مجازاً) عورت اور مرد کی شرم گاہ

شعر

English meaning of KHatna

Noun, Masculine

  • a tradition of Abraham's observed by Muslims in which he commanded his descendants to circumcise their sons on the eighth day of life
  • to cut, to separate
  • circumcision ceremony
  • (Metaphorically) woman and man's vulva and penis

ख़त्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुस्लमानों में पैग़म्बर इब्राहीम द्वारा प्रचलित प्रथा जिसमें पुरुष के लिंग का अतिरिक्त चमड़ा काट दिया जाता है
  • काटना, विच्छेद करना
  • मुसलमानों की एक रस्म या रिवाज जिसमें बच्चों के लिंग के अगले भाग का चमड़ा काट दिया जाता है, शिशनाग्रच्छद, सुन्नत, मुसलमानी
  • (लाक्षणिक) औरत और मर्द की योनी और लिंग

خَتْنَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

ختنہ دہلی میں یہ لفظ عموماً جمع مذکر کی صورت میں بولا جاتا ہے۔ پہلے زمانے میں واحد مؤنث بھی تھا۔ چار پانچ روزہوئے کہ سید مسعود کی ختنہ ہو گئی۔ (سرسید، ’’مکاتیب‘‘، مرتبہ محمد اسمٰعیل پانی پتی، جلد اول، ص ۱۲۲) اب عموماً واحدمذکر سنا جاتاہے۔ دیکھئے، ’’مسلمانی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَتْنَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَتْنَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words