تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطِّ جَلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ جَلی کے معانیدیکھیے
خَطِّ جَلی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (خطاطی) معمولی اور مروجہ کتابت سے کسی قدر موٹی وار کشادہ لکھائی، موٹی تحریر، روشن تحریر، موٹے حروف
شعر
جبین صبح پہ تحریر ہے یہ خط جلی
نئے نظام میں تفریق عام و خاص نہیں
English meaning of KHatt-e-jalii
Noun, Masculine
- writing in bold letters, large handwriting
ख़त्त-ए-जली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मोटी लकीर, मोटे क़लम से लिखा हुआ लेख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطِّ جَلی)
خَطِّ جَلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔