تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطِّ مَعکُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ مَعکُوس کے معانیدیکھیے
خَطِّ مَعکُوس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کَسی کلمے یا تحریر کو اِس طرح اُلٹ پلٹ لِکھنے کی صنعت جِس میں ایک ہی تحریر یا کلمہ مُکرّر لکھا ہوا ایک دُوسرے کا عکس بن جاتا ہے
- وہ تحریر جو اُلٹی لِکھ جائے
ख़त्त-ए-मा'कूस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी वाक्य अथवा लिखावट को इस तरह-उलट पलट कर लिखने की कला जिसमें एक ही लिखावट अथवा वाक्य दोबारा लिखा हुआ एक-दूसरे की छवि बन जाता है
- वह लिखावट जो उलटी लिखी जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطِّ مَعکُوس)
خَطِّ مَعکُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔