تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِّ تَوام" کے متعقلہ نتائج

تَواَم

ایک طرح کا خط جس میں دو ورقوں کو اوپر تلے رکھنے سے حروف ظاہر ہوجاتے ہیں، ان اوراق پر لکیریں یا نشان بنے ہوتے ہیں، خط تواماں

تَواَمَین

توام (رک) کا تشنیہ؛ تواماں.

تَواَماں

توام (رک) کا تشنیہ یعنی وہ دونوں بچے جو ایک ساتھ پیدا ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِّ تَوام کے معانیدیکھیے

خَطِّ تَوام

KHatt-e-tavaamख़त्त-ए-तवाम

اصل: عربی

وزن : 22121

خَطِّ تَوام کے اردو معانی

 

  • یہ خط دو باریک کاغذوں پر لکھا جاتا ہے الفاظ کا ایک جز ایک صفحہ پر سیدھا اور دوسرے پر الٹا لکھتے ہیں حروف کی حدبندی دونوں صفحوں پر نہایت باریک لکیروں سے کر دی جاتی ہے پھر ان لکیروں سے ملحق باقی حصہ کاغذ پر گہری گل کاری کر دیتے ہیں تاکہ دیکھنے والا جدا جدا طور پر صفحات کو دیکھ کر یہ نہ سمجھ سکے کہ اس پر کچھ لکھا ہے مگر جب دونوں کاغذوں کو ملا کر روشنی میں دیکھا جائے تو سفید حروف بقلم جلی نظر آئیں
  • جڑواں لائن، جڑواں لکیر

English meaning of KHatt-e-tavaam

 

  • joined line, twin Line

ख़त्त-ए-तवाम के हिंदी अर्थ

 

  • जुड़वाँ रेखा, जुड़वाँ लाइन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِّ تَوام)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِّ تَوام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone