تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَواَماں" کے متعقلہ نتائج

تَواَماں

توام (رک) کا تشنیہ یعنی وہ دونوں بچے جو ایک ساتھ پیدا ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَواَماں کے معانیدیکھیے

تَواَماں

tav.amaa.nतवअमाँ

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: تَواَم

تَواَماں کے اردو معانی

 

  • توام (رک) کا تشنیہ یعنی وہ دونوں بچے جو ایک ساتھ پیدا ہوں.
  • رک: توام (ب) معنی نمبر ۱.
  • رک: توام (الف) معنی نمبر ۲.
  • جڑا ہوا، لازمی حصہ.
  • ۔(ع۔ بروزن نَوجواں۔ ’توام‘ کا تثنیہ) صفت۔ وہ دونوں بچّے جو حمل سے ایک ساتھ پیدا ہوں۔ ؎

English meaning of tav.amaa.n

 

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَواَماں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَواَماں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone