تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطّی طَیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطّی طَیف کے معانیدیکھیے
موضوعات: علوم
خَطّی طَیف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (سائنس) نور کی شعائیں جو ایک طویل سلسلے میں ہوں ، (Linear Spectrum) اگر مبنع سے چند مخصوص موج خارج ہوں تو شگاف کے عکس ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں اور چمک دار خطوط کا سلسلہ معلوم ہوتے ہیں. ایسا طیف خطی طیف کہلاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطّی طَیف)
خَطّی طَیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔