تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھوئے" کے متعقلہ نتائج

کَھوئے

کھوا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کندھا، مونڈھا، شانہ

کَھوئے لَگْنا

(کُشتی) اکھاڑے کی زمین سے کندھا چُھو جانا جو چت ہو جانے یا پچھڑ جانے کی علامت ہے، ہار جانا

کَھوئے چِھلْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کَھوئے سے کَھوا لَڑْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا .

کَھوئے سے کَھوا بِھڑْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کَھوئے سے کَھوا چِھلنا

انبوہ کثیر کے باعث کندھے سے کندھے کا رگڑ کھانا، بہت بھیڑ ہونا، بہت زیادہ مجمع ہونا

کَھوئے سے کَھوا مِلا کَر چَلْنا

شانہ یہ شانہ چلنا ، ساتھ ساتھ چلنا ، صف بندی کے ساتھ چلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھوئے کے معانیدیکھیے

کَھوئے

khau.eखौए

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: کَھوا

کَھوئے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کھوا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، کندھا، مونڈھا، شانہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khau.e

Noun, Masculine, Plural

  • shoulders

खौए के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • कंधा, मूंढा, शाना

کَھوئے کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone