تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیال آنا" کے متعقلہ نتائج

خَیال آنا

کسی شے یا بات کا ذہن میں آنا

وَہْم و خَیال میں آنا

ذہن میں آنا، سمجھ میں آنا.

خَیال میں آنا

دھیان میں آنا ، تصور میں آنا.

دِل میں خَیال آنا

ذہن میں کوئی بات آنا، خیال گزرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیال آنا کے معانیدیکھیے

خَیال آنا

KHayaal aanaaख़याल आना

خَیال آنا کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - فعل مرکب

  • کسی شے یا بات کا ذہن میں آنا
  • یاد آنا
  • لحاظ آنا، پاس و لحاظ ہونا
  • دھیان آنا
  • کسی شے کی طرف راغب یا مائل ہونا

English meaning of KHayaal aanaa

Sanskrit, Arabic - Compound Verb

  • someone or something come to mind, contemplate

ख़याल आना के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - यौगिक क्रिया

  • किसी वस्तू या बात का समझ में आना
  • याद आना
  • किसी के सम्मान का ध्यान रखना, सम्मान करना
  • धयान आना
  • किसी वस्तू की ओर झुकाव होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیال آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیال آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone