تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَیال باندھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَیال باندھنا کے معانیدیکھیے
خَیال باندھنا کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل مرکب
- ۱. منصوبہ بنانا ، ارادہ کرنا ۔
- ۲. تصوّر کرنا ، سوچنا ۔
- ۳. خواہش کرنا ، آرزو کرنا ۔
- ۴. مضمون آفرینی کرنا ، اپنے ذہن سے مضمون ایجاد کرنا ۔
- ۵. ذہن میں طرح طرح کے گمان لا نا ، وہم کرنا.
English meaning of KHayaal baa.ndhnaa
Arabic, Hindi - Compound Verb
- imagine, plan, form a concept or idea
- versify an idea
ख़याल बाँधना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- किसी विचार का वर्णन करना
- मंसूबा बनाना, इरादा करना, मंसूबा बांधना, ख़ाहिश करना, आरज़ू करना, मन में तरह तरह का गुमान लाना, वहम करना, सोचना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَیال باندھنا)
خَیال باندھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔