تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیال میں نَہ لانا" کے متعقلہ نتائج

خَیال میں نَہ لانا

۔لحاظ نہ کرنا۔کچھ پرواہ نہ کرنا۔ خوف نہ کرنا۔ وقعت نہ کرنا۔ ؎

خَیال نَہ لانا

۔وسوسہ نہ کرنا۔ میرے سکوت سے آپ برا خیال دل میں ناہ لائے۔

کِسی کو خَیال میں نَہ لانا

کسی کی پروا نہ کرنا ، کسی کو کچھ نہ سمجھنا ، کسی کو حقارت کی نظر سے دیکھنا.

خَطْرے میں نَہ لانا

(عوامی) خاطر میں نہ لانا، حقیر سمجھنا، کہا نہ ماننا، کسی امر کا خیال نہ کرنا، کچھ نہ سمجھنا، وقعت نہ جاننا

خاطِر میں نَہ لانا

۔خیال نہ کرنا۔ توجہ نہ کرنا۔ پروا نہ کرنا۔ ؎

دِھیان میں نَہ لانا

نَظَر میں نَہ لانا

وقعت نہ دینا، خاطر میں نہ لانا، اہمیت نہ دینا

شُمار میں نَہ لانا

کچھ نہ سمجھنا، پرواہ نہ کرنا، کچھ نہ ماننا

خَیال میں لانا

کسی شے ، امر یا شخص کو وقعت دینا ، اہمیت دینا ، پروا کر نا ، خاطر میں لانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیال میں نَہ لانا کے معانیدیکھیے

خَیال میں نَہ لانا

KHayaal me.n na laanaaख़याल में न लाना

خَیال میں نَہ لانا کے اردو معانی

  • ۔لحاظ نہ کرنا۔کچھ پرواہ نہ کرنا۔ خوف نہ کرنا۔ وقعت نہ کرنا۔ ؎

English meaning of KHayaal me.n na laanaa

  • pay no regard to

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیال میں نَہ لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیال میں نَہ لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words