تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیال سے اُتَر جانا" کے متعقلہ نتائج

خَیال سے اُتَر جانا

۔یاد سے اتر جانا۔ بھول جاا۔

ہِردے سے اُتَر جانا

بھول جانا ، دل سے اتر جانا

ذِہن سے اُتَر جانا

بُھول جانا، فراموش ہو جانا، کسی چیز یا بات کا خیال نہ رہنا

عُمْر سے اُتَر جانا

جوانی کا زمانہ گزرنا، ادھیڑ ہوجانا

بات ذِہْن سے اُتَر جانا

بھولنا، ذہن سے نکل جانا، دماغ سے نکل جانا

نَشَّہ سَر سے اُتَر جانا

خمار جاتا رہنا ؛ غرور یا گھمنڈ ختم ہونا ۔

جی سے اُتَر جانا

قدر نہ رہنا، نظروں سے گر جانا

دِل سے اُتَر جانا

حقیر ہو جانا ، بے وقعت ہو جانا ، ناپسند ہو جانا ، نطروں سے گِر جانا ، توجہ نہ رہتا

یاد سے اُتَر جانا

دل سے محو ہو جانا ، دھیان سے نکل جانا ، خیال سے مٹ جانا بھول جانا

دِن سے اُتَر جانا

جوانی ڈھل جانا، بڑھاپے کی منزل میں قدم رکھنا (بیشتر گھوڑے کے لیے مستعمل)

سَن سے اُتَر جانا

رک : سِن ڈھلنا / ڈھل جانا.

دِماغ سے اُتَر جانا

بُھول جانا، فراموش کرنا، حافظہ میں نہ ہونا.

دِنوں سے اُتَر جانا

شباب یا جوانی کے دن نکل جانا ، عمر ڈھل جانا

مَزے سے اُتَر جانا

(عموماً پھل یا سالن کے لیے کہا جاتا ہے) ذائقہ کم ہونا ، خراب ہو جانا یا سڑنے کے قریب ہونا ، کھانے پینے کی اشیاء کا بدذائقہ ہو جانا

پَٹْری سے اُتَر جانا

نَظروں سے اُتَر جانا

نظروں سے گرنا ، آنکھوں میں حقیر ہونا ؛ ذلیل ہونا ، نظر میں نہ جچنا ۔

دِل سے خَیال جانا

محبت نہ رہنا بُھول جانا

کِسی پو سے دِل اُتَر جانا

بد دل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیال سے اُتَر جانا کے معانیدیکھیے

خَیال سے اُتَر جانا

KHayaal se utar jaanaaख़याल से उतर जाना

خَیال سے اُتَر جانا کے اردو معانی

  • ۔یاد سے اتر جانا۔ بھول جاا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیال سے اُتَر جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیال سے اُتَر جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words