تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیال" کے متعقلہ نتائج

فَلْسَفَہ

وہ علم جو اشیاء کی ماہیت و حقیقت اور ان کے وجود کے اسباب و علل پر بحث کرتا ہے، علم حکمت

فَلْسَفَہ آوَر

حکمت آمیز ، نکتہ پرور .

فَلْسَفَہ دانی

علومِ حکمّت سے واقفیت

فَلْسَفَۂ جَبْر

انسان کو یکسر بے اختیار سمجھنے کا نظریہ ، انسان مجبور محض جاننے کا زاویۂ نظر (فلسفۂ اختیار کی ضد).

فَلْسَفَہ داں

فلسفی، فلسفے کا عالم، فلسفہ جاننے والا

فَلْسَفَۂ ذِہْن

ذہن سے متعلق مباحث ، نفسیات .

فَلْسَفَہ بَگھارْنا

دانائی ظاہرکرنا، عقلمندی جھاڑںا، تعلی آمیز گفتگو کرنا

فَلْسَفَہ طَرازی

۱. فلسفہ لکھنا ، فلسفہ بیان کرنا .

فَلْسَفَہ چھانٹْنا

رک : فسفلہ بھگارنا .

فَلْسَفَۂ حَیات

مقصدِ زندگی ، طرزِ زندگی ، اصولِ زندگی .

فَلْسَفَۂ اِخْتِیار

(علم کلام) انسان اپنے افعال کو اپنے ارادے سے انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے اور قدرت کی طرف سے مجبورِ محض نہیں ہے (جبریہ کی ضد).

فَلْسَفَۂ اِشْراق

(علم کلام) صفائے باطن کے باعث دور ہی سے تعلیم و تعلّم کا نظریہ .

فَلْسَفَۂ زِنْدَگی

زندگی کا فلسفہ ، مسائل حیات .

تَنْتَرِک فَلْسَفَہ

ایسا فلسفہ جس کے مطابق کائنات شکتی (عورت) اور پرش (مرد) کے جنسی ہیجانات کی تکمیل کا نتیجہ ہے اور شکتی عورت کے پیٹ سے پیدا ہوئی ہے ؛ شاستروں کا فلسفہ

تَخْرِیبی فَلْسَفَہ

تخریبی نظریہ کر فلسفیانہ اساس کی شکل دینے کا عمل .

ثَنَوی فَلْسَفَہ

رک : ثنویت .

تَاَمُّلی فَلْسَفَہ

اس نفسیات کا فلسفہ جس کی بنیاد پر مشاہدۂ نفس پر ہو

رِواقی فَلْسَفَہ

رواقیوں (رک) کا فلسفہ.

عِلْمِ فَلْسَفَہ

موجوادات کے ظہور کا علم، اشیا کی حقیقتوں سے آگاہی کا علم جس میں کائنات کے حقائق ماہیت اور خواص کی مدلل بحث کی جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیال کے معانیدیکھیے

خَیال

KHayaalख़याल

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: خالَ

خَیال کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • کسی شے کو معرض تخیل یا ذہن میں لانے اور اس کی صورت یا کیفیت کو اس میں قائم کر نے کا عمل، تصوّر
  • وہ بات یا نکتہ جو ذہن میں آئے، سوچ
  • وہم، گمان
  • دماغ کی وہ قوت جو محسوسات کے غائب ہو نے کے بعد ان کی صورتیں محفوظ رکھتی ہے، حس مشترک کا خزینہ
  • رائے، نظریہ، مقصود، تجویز
  • لحاظ، پاس
  • فکر، پروا
  • توجہ، دھیان
  • راگ، راگنی کی بندش جس کے اجزائے ترکیبی استھائی، سنچائی اور انترا ہوتے ہیں، راگ کی یہ گائیکی چونکہ کسی جذبے، کسی احساس یا کسی موسم کی کیفیت کا، ایک خیال انگیز نغماتی مرقع ہوتی ہے غالباً اسی لیے اسے خیال کا نام دیا گیا ہے
  • ہندی، اردو شاعری کی ایک صنف
  • دو چیزوں کا باہمی اعتبار اور تقابل، قیاس، اندازہ
  • خواہش، ارادہ، منصوبہ
  • یاد
  • (تصوّف) خیال سے مراد خیال حق ہے یعنی جو خواب یا بیداری میں تصور کرے یا دیکھے
  • (لکھنؤ) ادنیٰ طبقے کا ایک ادبی فن جس میں لوگ فی البدیہہ اشعار کہہ کر دائرے پر گاتے تھے
  • تصویر
  • بچوں کا ایک کھیل جس میں مٹی یا ریت کو دو حصوں میں تقسیم کرکے کسی حصے میں کوئی چیز (پھرکی وغیرہ) دبا دیتے اور پوچھتے کہ وہ چیز کس حصے میں ہے‏، جواب پر ہار جیت کا مدار ہوتا

شعر

English meaning of KHayaal

Noun, Masculine, Singular

ख़याल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • किसी पुरानी अथवा भूली हुई बात की स्मृति। याद। जैसे-न जाने क्यों मुझे आज कई वर्षों बाद अपने मित्र का खयाल आया है।
  • मन में उपजने अथवा होनेवाली कोई नई बात। विचार। जैसे-नया खयाल।
  • कल्पना, विचार, सोच
  • विचार, ध्यान, कल्पना, तलैयुल, तवज्जुह, प्रवृत्ति, भावना, जज्बः, मति, राय, स्मृति, याद, संज्ञा, होश, संलग्नता, इहियाक, दुर्भावना, बदगुमानी, भ्रम, वम, अनुमान, अंदाज़ः, एक कविता।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone