تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیالی پُلاؤ" کے متعقلہ نتائج

خَیالی پُلاؤ

ایسی خوش آئند بات یا شے جو محض وہم اور تخیل کی پیداوار ہو ، بے بنیاد خوش فہمی یا گمان ، دور از کار باتیں.

خَیالی پُلاؤ پَکْنا

ایسی خوشگوار باتوں کا تصوَر میں آنا جن کا کوئی وجود نہ ہو یا جو ممکن الوقوع نہ ہوں .

خَیالی پُلاؤ پَکانا

ایسی توقع کرنا جو پُوری نہ ہو سکے ، جھوٹی اٌمید بان٘دھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیالی پُلاؤ کے معانیدیکھیے

خَیالی پُلاؤ

KHayaalii-pulaavख़याली-पुलाव

خَیالی پُلاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسی خوش آئند بات یا شے جو محض وہم اور تخیل کی پیداوار ہو ، بے بنیاد خوش فہمی یا گمان ، دور از کار باتیں.

English meaning of KHayaalii-pulaav

Noun, Masculine

  • vain speculations

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیالی پُلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیالی پُلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone